Deaf Photographer Mobeen Ansari shared 5 lessons he learnt from life – BBC URDU



فوٹوگرافر مبین انصاری کی بچپن میں گردن توڑ بخار کی وجہ سے قوتِ سماعت چلی گئی۔ ان کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ سے وہ چیزوں کو زیادہ گہرائی سے سمجھ سکتے ہیں۔ جانیے انھوں نے اپنی زندگی کے تجربے سے کون سی پانچ باتیں سیکھیں۔۔۔

ویڈیو: کرن فاطمہ

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

source


0 Votes

23 Comments